مسائل کا انبار ، مشیل نے اوباما کو دوسرا ایمر جنسی سگریٹ پینے کی اجازت دیدی
پیر 30 نومبر 2015 16:39
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) امریکی صدر براک اوباما کو مشیل نے امریکا میں آئے دن ہونے والے فائرنگ کے واقعات ، پیرس حملوں ، گلوبل وارمنگ ، شامی مہاجرین کے مسئلے داعش اور دیگر مسائل کی وجہ سے پریشان دیکھ کر انہیں دوسری بار ایمر جنسی سگریٹ پینے کی اجازت دیدی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوباما کو پہلا ایمر جنسی سگریٹ میسوری میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت کی بریفنگ کے دوران دیا گیا تھا۔
پہلا ایمر جنسی سگریٹ ملنے کے وقت صدر ایبولا وائرس کے پھیلنے کے خدشات اور داعش کے خلاف حملوں کے بارے فیصلہ کرنے جیسے معاملات میں گھرے تھے۔ یاد رہے کہ اوباما کے سر کے آدھے سے زیادہ بال سفید ہو چکے ہیں ، اور دوسرا ایمر جنسی پیتے وقت انہوں نے کہا مسائل فوری توجہ چاہتے ہیں ، تا ہم اس وقت مارل بورو پینے کا وقت ہے۔ وہ ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کے لئے پیرس پہنچ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.