اوکاڑہ:چھ منشیات فروش گرفتار‘شراب‘چرس‘بھنگ برآمد

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 16:44

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) اوکاڑہ اور اس کے گرد و نواح میں چرس،شراب اور بھنگ برآمد کرکے چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ صابری کالونی کے اقبال سے 1120گرام چرس، سیٹھ کالونی کے خالدسے 10لیٹر شراب،بھٹی ٹیوب ویل کے شبیر سے 10لیٹر شراب،چک 54فور آر کے ظفر سے 500گرام چرس،اسلام پورہ کے شفقت سے 1300گرام چرس،اور قبرستان با با سلطان شاہ کے نورسے تین کلو بھنگ برآمد ہوئی۔

(جاری ہے)

تمام ملزمان کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :