کراچی ،رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،سیاسی جماعت کے 4ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

پیر 30 نومبر 2015 17:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا ۔گرفتار ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :