کراچی، رینجرز کی لائنز ایریا میں کارروائی ،4جرائم پیشہ افراد گرفتار کرلیا

پیر 30 نومبر 2015 17:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکیاسلحہ برآمد کرلیاہے۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کے مطابق خفیہ اطلاع پر رینجرز کی جانب سے لائنز ایریا میں چھاپہ مارا گیا،جس میں 4 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق چاروں ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :