واپڈا کے کھلاڑیوں نے چیف آف نیول سٹاف امیچورگولف ٹورنامنٹ جیت لیا

پیر 30 نومبر 2015 18:12

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) واپڈا کے کھلاڑیوں نے رائل پام گولف کلب میں منعقدہونے والے آل پاکستان چیف آف نیول سٹاف امیچور گولف ٹورنامنٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

ٹور نامنٹ میں واپڈا کے محمد رحمان اور غضنفرمحمود نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ذوہیب آصف ڈی ایچ اے (کراچی)تیسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ عنوان :