سندھ ہائیکورٹ، کراچی میں ندی نالوں کی صفائی اور تجاوزات سے متعلق درخواست پر ڈی ایم سیز کو نوٹس جاری
پیر 30 نومبر 2015 18:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں ندی نالوں کی صفائی اور تجاوزات سے متعلق درخواست پر ڈی ایم سی ساؤتھ ،ڈی ایم سی کورنگی اور ڈی ایم سی ایسٹ کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔پیر کو کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید حسن اظہار رضوی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔
(جاری ہے)
دوران سماعت درخواست گذار نے موقف اختیار کیاکہ شہر ی انتظامیہ ندی نالوں کی صفائی اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے مختص کیا گیا فنڈز کھاجاتی ہے ۔
شہر میں نہ صفائی ہورہی ہے اور نہ ہی تجاوزات کا خاتمہ کیا جارہا ہے ۔شہر میں ناقص صفائی اور تجاوزات کی ذمہ دار ڈی ایم سیز ہیں ۔عدالت نے درخواست پر ڈی ایم سی ساؤتھ ،ڈی ایم سی کورنگی اور ڈی ایم سی ایسٹ کو 3ہفتوں کے لیے نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.