ضلعی انتظامیہ لاہور کا ماہ نومبر2015ء میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن
1,295افراد کیخلاف مقدمات درج ،1,867 افراد کو گرفتارکروایا گیا ،573 افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا‘ ڈی سی او لاہور
پیر 30 نومبر 2015 18:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء ) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور نے ما ہ نومبر2015ء میں اشیائے خوردونوش اور پھلوں پر مصنوعی مہنگائی کر نے والوں کے خلاف سخت کریک ڈا ؤن کو جاری رکھا۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ماہ نومبر میں شہر بھرمیں بھر پور کارروائی کر تے ہوئے21,543مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے پر798 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ10,99,500روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔
ڈی سی او لاہور نے بتایا کہ گراں فروشی کر نے پر ماہ نومبر میں1,295افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر1,867افراد کو گرفتار کروایا گیا جن میں سے573افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔ ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ شہر بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پوری طرح متحرک ہیں اور کسی کوبھی گرانفروشی یا ذخیرہ اندوزی کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.