تحریک انصاف نے ضمنی و بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے سر براہوں کو بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت دینے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی
پیر 30 نومبر 2015 18:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے سر براہوں کو بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت دینے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی ۔
(جاری ہے)
پیر کو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی جانیوالی قرار داد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان ایک جمہو ری ملک ہے اس لیے کسی بھی سیاسی جماعت کے سر براہ کو انتخابی مہم میں حصہ لینے سے روکنا جمہو ریت کی نفی ہے پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان الیکشن کمیشن سے مطالبہ کر تا ہے کہ وہ اپنے انتخابی ضابط اخلاق پر نظر ثانی کریں اور سیاسی جماعتوں کے سر براہوں کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے اس سے ملک میں جمہو ریت اور مضبوط ہوگی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.