بلدیاتی اداروں کے بطور چیئرمین زیادہ سے زیادہ پارٹی ورکرز کو آگے لایاجائیگا، چوہدری عابد شیرعلی

پارٹی کے ارکان اسمبلی کے عزیز و اقارب کو بلدیاتی ادارو ں کے سربراہ کے طورپر نہیں لایاجائیگا، وفاقی وزیر مملکت