حکومت نے313درآمدی اشیاء پر5 سے10فیصد اضافی ڈیوٹی لگانے کی منظوری دیدی

اضافے سے حکومت کو محصولات میں40ارب روپے کی اضافی آمدن ہوگی، فیصلہ پہلی سہ ماہی میں40ارب کے شارٹ فال کو پورا کرنے کیلئے کیاگیا , وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی اقتصادی رابطہ کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ