اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ، پیچیدہ بیلٹ پیپرز کی وجہ سے کم پڑھے لکھے اور سادہ لوح ووٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا
پولنگ اسٹیشن پر تعینات عملے کی مناسب تر بیت نہ ہونے کی وجہ سے ووٹرؤں کو شدید مشکلات کا سامنا،،ووٹ کی تصدیق کے عمل میں تاخیر کی وجہ سے ووٹرؤں کو کئی کئی گھنٹے لمبی لائنوں میں لگ کر انتظار کر نا پڑا، کئی ووٹرز بغیر ووٹ پول کئے واپس چلے گے
پیر 30 نومبر 2015 21:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) وفاقی دارلحکومت میں پہلے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پیچیدہ بیلٹ پیپرز کی وجہ سے کم پڑھے لکھے اور دیہات سے تعلق رکھنے والے عام شہریوں کو اپنے امیداوار کی شناخت اور اسے ووٹ ڈالنے میں شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔اکثر ان پڑھ اور سادہ لوح شہری انتخابی عملے اور پڑھے لکھے ووٹرز سے مدد طلب کر تے رہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں پہلی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مختلف عہدؤں کے امیدواروں کے بیلٹ پیپرز 6مختلف رنگوں میں چھاپے گئے تھے جس کی وجہ سے بعض ووٹرز کو اپنے امیدوروں کی شناخت اور انہیں ووٹ ڈالنے کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کر نا پرا،بعض ان پڑھ اور دیہاتی ووٹرز بیلٹ پیپرز کے حصول کے بعد انتخابی عملے کے ارکان سے استفسار کر تے رہے کہ فلاں کونسلر ،چیئر مین یا آزاد امیدوار کا نام کس رنگ کے بیلٹ پیپرز میں درج ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.