جمہوریہ کانگو میں یوگینڈین باغیوں کے حملہ سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے

پیر 30 نومبر 2015 22:11

کوما۔ 30 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 نومبر۔2015ء) جمہوریہ کانگو کے شورش زدہ صوبے کیوو میں یوگینڈین باغیوں کے حملہ میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شمالی شور ش زدہ کیوونامی صوبے میں یوگینڈا سے تعلق رکھنے والے 4باغیوں نے فائرنگ کرکے4 افراد کو ہلاک کر دیا ۔عینی شاہدین کے مطابق باغیوں نے ایک اور حملے میں 7 مریضوں اور ایک نرس کو بھی ہسپتال میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔

متعلقہ عنوان :