پاکستان اور انگلینڈ کا شارجہ ٹی ٹوئنٹی میچ ٹائی ہوگیا

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 00:28

پاکستان اور انگلینڈ کا شارجہ ٹی ٹوئنٹی میچ ٹائی ہوگیا
شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) پاکستان اور انگلیند کا شارجہ ٹی ٹوئنٹی میچ ٹائی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلا جارہا سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے 155 رنز کے مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے شاندار 75 رنز کی اننگ کھیلی۔ میچ کا فیصلہ اب سپر اوور میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :