اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما شیریںمزاری کی صاحبزادی نے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ووٹ کاسٹ کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 11:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے گذشتہ روز پولنگ کا سلسلہ جاری تھا. لیکن جہاں پولنگ اسٹیشن کے باہر اپنی اپنی جماعتوں کے حق میں نعرے بازی کرنے والوں کے مابین حالات کشیدہ تھے وہیں سوشل میڈیا پر بھی ایک جنگ چھڑ گئی .
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی نے اہنی زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کیا اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اس بات کا بر ملا اظہار کیا کہ میں نے اقلیتی برادری اور مسلم لیگ ن کو ووٹ کاسٹ کیا جس پر پاکستان تحریکٍ انصاف کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر شیریں مزاری کی صاحبزادی سمیت انہیں بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا، جب بات تھوڑی آگے بڑھی تو شیریں مزاری کو بھی اپنی صاحبزادی کے دفاع میں آگے آنا پڑا .
اور انہوں نے مسلم لیگ ن کو ووٹ کاسٹ کرنے کے اپنے صاحبزادی کے فیصلے کو جمہلوریت کا حُسن قرار دے دیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.