روسی فوج کے جنرل سٹاف کے سربراہ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے سربراہ کی ٹیلی فونک بات چیت
منگل 1 دسمبر 2015 12:35
ماسکو۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 نومبر۔2015ء) روس کے جنرل سٹاف کے سربراہ جنرل والیری گیراسیموف اور امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل جوزف ڈینفرڈ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
(جاری ہے)
روسی وزارت دفاع کے شعبہ اطلاعات کے مطابق فریقین نے شام میں داعش کے خلاف روس کی فضائی مہم اور امریکا کی زیر قیادت اتحاد کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل گیراسیموو اور جنرل ڈینفرڈ نے باہمی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کر لیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ گفتگو امریکا کے ایما پر ہوئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.