ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چشتیاں نے مقدمہ قتل میں ایک ملزم کو سزائے موت سنا دی
منگل 1 دسمبر 2015 13:08
چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چشتیاں کی عدالت نے ماڈل تھانہ صدر کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو سزائے موت کا حکم دے دیا ۔مقدمہ کے دوسرے ملزم کو سات لاکھ پچاس ہزار روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم جبکہ تیسرے ملزم کو بری کر دیا ۔
(جاری ہے)
استغاثہ کے مطابق ماڈل تھانہ صدر کے علاقہ چک 44فتح میں جون 2013ءء میں ملزمان شاہد جاوید ، محمدیقین ، محمد زاہد وغیرہ نے پولٹری چوزوں کے معاملہ پر فائرنگ کر کے محمد سفیان کو قتل کر دیاتھا۔
جبکہ فائرنگ سے محمد صغیر شدید زخمی ہو گیا تھا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عمران خورشید نے مقدمہ قتل کی سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہد جاوید کو سزائے موت ،ملزم محمد یقین کوسات لاکھ پچاس ہزار روپے معاوضہ ادا کرنے یا تین ماہ قید اور تیسرے ملزم محمد زاہد کو بری کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.