گندگی ملک میں‌نہیں ہمارے ذہنوں میں ہے ، بھارتی صدر پرناب مکھرجی بھی عدم برداشت کے خلاف بول اُٹھے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 13:23

گندگی ملک میں‌نہیں ہمارے ذہنوں میں ہے ، بھارتی صدر پرناب مکھرجی بھی ..

احمد آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : احمد آباد میں عدم برداشت پر بحث کے موقع پر بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے بھی بھارت میں بڑتھی ہوئی عدم برداشت کی مخالفت کر دی.

(جاری ہے)

بھارتی صدر کا کہنا تھا کہ گندگی ملک میں نہیں ہمارے ذہنوں میں ہے ، انہوں نے کہا کہ ملک میں محض سوچ کی صفائی ضروری ہے . واضح رہے کہ عامر خان نے سب سے پہلے بھارتی عدم برداشت پر آواز اُٹھائی تھی جس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا.

متعلقہ عنوان :