انگلینڈکے مابین کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کی جانب سے5کھلاڑیوں نے کپتانی کے فرائض سرانجام دیئے
منگل 1 دسمبر 2015 13:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) پاکستان اورانگلینڈکے مابین کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کی جانب سے5کھلاڑیوں نے کپتانی کے فرائض سرانجام دےئے۔سب سے زیادہ 5ٹی ٹونٹی میچوں میں شاہدآفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی تاہم شاہدآفریدی ابھی تک انگلینڈکے خلاف میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئے،پاکستان کے انضمام الحق نے2006ء میں ایک میچ میں کپتانی کی اورجیتا۔
انضمام الحق کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔(جاری ہے)
یونس خان نے2009ء میں انگلینڈکے خلاف ایک ٹونٹی ٹونٹی میچ میں ٹیم کی قیادت کی اورمیچ میں شکست کاسامناکرناپڑایونس خان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔شعیب ملک نے2010ء انگلینڈکے خلاف2ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں ٹیم کی قیادت کی جن میں سے ایک میچ جیتااورایک میچ ہاراشعیب ملک کی کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔شاہدآفریدی نے2010ء سے2015تک انگلینڈکے خلاف6 ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں ٹیم کی قیادت کی اورتمام میچوں میں شکست کاسامناکرناپڑاشاہدآفریدی کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔مصباح الحق نے2012ء میں 3میچوں میں ٹیم کی قیادت کی جن میں سے ایک میچ جیتااورایک میچ ہارامصباح الحق کی کامیابی کاتناسب33.33فیصدہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.