و زیراعلیٰ سندھ کی یوم تاسیس کے موقعے پر ملیر میں عظیم الشان جلسہ کرنے پر بلاول بھٹوزرداری کو مبارکباد
منگل 1 دسمبر 2015 14:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء)و زیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے یوم تاسیس کے موقعے پر ملیر میں عظیم الشان جلسہ کرنے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم الشان جلسہ کے انعقاد پر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے رہنما بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے، جس کی جڑیں عوام میں ہیں اور پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے اور پیپلز پارٹی کو عوام کی بھرپور حمایت و تائید حاصل ہے۔
جس کا ثبوت حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دومراحل میں عوام نے پیپلزپارٹی پر ایک بار پھر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ویژن اور پیغام کو ملک بھر میں عام کر رہے ہیں اور ان کی کاوشوں کا ہی یہ ثمر ہے کہ آج بھی پیپلز پارٹی ملک کی ایک مقبول جماعت ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.