”را‘ ‘ کے سابق چیف نے آئی ایس آئی کی صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا
دنیا بھر میں پاکستان کی ”انٹر سروسز انٹیلی جنس “ سب سے زیادہ طاقتور ہے،”را“ کے پاس تکنیکی صلاحیتیں نہیں ہیں، اے ایس دولت
منگل 1 دسمبر 2015 14:30
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے سابق چیف اے ایس دولت نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کی ”انٹر سروسز انٹیلی جنس “ سب سے زیادہ طاقتور ہے کیونکہ وہ زیادہ ہی گمنام ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ’را‘چیف دولت نے کہا کہ ”را“ کے پاس تکنیکی صلاحیتیں نہیں ہیں تاہم تیزی سے اپنائی جا رہی ہیں۔
دنیا کی دیگر ایجنسیوں کے مقابلے میں ”را“ کی حیثیت کے بارے میں سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم بھی اتنے ہی اچھے ہیں جتنا کہ کوئی دوسرا، اس سے قبل جولائی میں دولت نے اعتراف کیا تھا کہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں بڑے سیاستدانوں اور سیاسی تنظیموں کے ساتھ مل کر آئی ایس آئی کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی سال تک مقبوضہ کشمیر میں آزادی حاصل کرنے والوں اور شدت پسندوں کو پیسے دیتی رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.