پروڈکشن میں قسمت آزمائی کرنے کی خواہاں ہوں ، دیپیکاپڈکون

منگل 1 دسمبر 2015 15:02

پروڈکشن میں قسمت آزمائی کرنے کی خواہاں ہوں ، دیپیکاپڈکون

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈکون مستقبل میں پروڈکشن میں قسمت آزمائی کرنے کی خواہاں ہیں کہتی ہے کہ چیزوں کو آرگنائز کرنا اچھا لگتا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں پروڈکشن میں قسمت آزمائی کرنا چاہتی ہوں کیونکہ میرے خیال میں میری شخصیت بھی ایسی ہے انہوں نے کہاکہ مجھے چیزوں کو آرگنائز کرنا اچھا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ میں صرف پیسے کمانے کے لئے پروڈیوسر نہیں بننا چاہتی انہوں نے کہا کہ اگرچہ میھے ابھی تکنیکی چیزوں کی زیادہ سمجھ نہإں ہے تاہم میں ایسی فلم بنانا چاہتی ہوں جو شائقین کے دل میں اتر انہوں نے کہا کہ میں ” لو آج کل “” میکو “ کوک ٹیل اور تماشا جیسی فلم پروڈیوس کرنا چاہتی ہوں ۔