ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے گورنمنٹ اسکولوں میں زیرتعلیم طلباء و طالبات کی مالی معاونت اور حوصلہ افزائی کیلئے اسکالر شپ 2015-16 کااعلان کردیا
منگل 1 دسمبر 2015 15:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے گورنمنٹ اسکولوں میں مستحق زیرتعلیم طلباء و طالبات کی مالی معاونت اور حوصلہ افزائی کیلئے اسکالر شپ 2015-16 کااعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں میں زیر تعلیم نویں جماعت میں 45فیصد یا اس سے زائد نمبرحاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو دسویں جماعت میں تعلیمی اخراجات کی مدد میں بورڈ کی شرائط اور قواعد وضوابط کے مطابق اسکالر شپ کیلئے ناموں کو ترجیح دی جائے گی۔
اس ضمن میں طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بورڈ سے فارم حاصل کر کے اپنی دستاویزات متعلقہ تعلیمی ادارں سے تصدیق کروا کے بورڈ آفس کے ریسرچ سیکشن گراؤنڈ فلور بلاک بی میں 8جنوری 2016 تک جمع کروا سکتے ہیں۔ موصول ہونے والے ناموں کو میرٹ کی بنیاد پرتعلیمی اخراجات پر مشتمل و ظائف کیلئے منتخب کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.