پشاور ‘ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی ‘ تین دہشتگرد گرفتار ‘ قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بر آمد
منگل 1 دسمبر 2015 15:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت پشاور میں کاوٴنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹلی امام حسین میں ناکہ بندی کے دوران مصدقہ اطلاعات پرکارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 5 کلوگرام بارود ، دھماکوں میں استعمال ہونے والی بارودی تاریں اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتارکیے گئے دہشت گردوں کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے اور یہ ملزمان بھتہ خوری اور دہشت گردی کی 50 وارداتوں میں مطلوب ہیں۔ دہشت گردوں کو نا معلوم جگہ پر منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.