اسلام آباد ‘ مبینہ طور پر ووٹ ڈالنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

منگل 1 دسمبر 2015 15:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) دارالحکومت اسلام آباد میں مبینہ طور پر ووٹ کاسٹ کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سرائے خربوزہ میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر ووٹ ڈالنے پربھائی نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اس کی بہن جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق مقتولہ نیوگلستان کالونی کی رہائشی اور نجی اسکول کی ٹیچر تھی، واقعے کا مقدمہ تھانہ واہ کینٹ میں درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

متعلقہ عنوان :