وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاداتا دربار کی جامعہ ہجویریہ میں لینگوئج اور کمپیوٹر لیب کا افتتاح
منگل 1 دسمبر 2015 15:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے داتا دربار کی جامعہ ہجویریہ میں لینگوئج اور کمپیوٹر لیب کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام آدمی کے زیر اہتام یا مقامی چیزوں پر ٹیکس نہیں لگایا، صرف لگژری اور درآمدی اشیاء پر ٹیکس لگایا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
وہ منگل کو حضرت علی ہجویری المشہور داتا گنج بخش کے 972 ویں سالانہ عرس کی3روزہ تقریبات کا افتتاح کر نے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر عطا مانیکا، صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین،محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے افسران سمیت زائرین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔تقریبات کا باقاعدہ افتتاح وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزار پر چادرپوشی کر کے کیا۔ اس موقع پر ملکی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کیلئے خصوصی دعا ئیں کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینے پر قائل کر لیاگیا
-
سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے سعودی ولی عہد کو سفارتی اسناد پیش کردیں
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.