میاں صاحب کا پتہ نہیں کب خودکشی کرلیں،تحریک انصاف آئندہ نسلوں کی ذمہ داری لینے والی پہلی حکومت ہے،وفاقی حکومت2018تک مدت پوری کرتی نظر نہیں آتی، خیبر پختونخوا کو پورے پاکستان کیلئے رول ماڈل بنائیں گے،پہلے پشاور پھر ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں صفائی مہم شروع کریں گے،محکمہ اوقاف کی جائیدادوں کو قبضہ مافیہ سے چھڑا کر پارک بنائے جائیں گے ،خیبر پختونخوا حکومت یونین کونسلوں کی سطح پر کھیلوں کے اسٹیڈیم بنائے گی، ایک سال میں خیبرپختونخوا پورے ملک کیلئے قابل تقلید صوبہ بن جائے گا،ہماری حکومت شفارش پرنہیں میرٹ پرمبنی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمر ان خان کا کلین اینڈ گرین پشاور کی تقریب سے خطاب
منگل 1 دسمبر 2015 15:31
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمر ان خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب کا پتہ نہیں کب خودکشی کرلیں،تحریک انصاف آئندہ نسلوں کی ذمہ داری لینے والی پہلی حکومت ہے،وفاقی حکومت2018تک مدت پوری کرتی نظر نہیں آتی، خیبر پختونخوا کو پورے پاکستان کیلئے رول ماڈل بنائیں گے،پہلے پشاور پھر ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں صفائی مہم شروع کریں گے،محکمہ اوقاف کی جائیدادوں کو قبضہ مافیہ سے چھڑا کر پارک بنائے جائیں گے ،خیبر پختونخوا حکومت یونین کونسلوں کی سطح پر کھیلوں کے اسٹیڈیم بنائے گی، ایک سال میں خیبرپختونخوا پورے ملک کیلئے قابل تقلید صوبہ بن جائے ،گاہماری حکومت شفارش پرنہیں میرٹ پرمبنی ہے۔
وہ منگل کو پشاور میں نشتر ہال میں کلین اینڈ گرین پشاور کی تقریب سے خطاب کررہے تھے، عمران خان نے کلین اینڈ گرین رضاکار فورس مہم کا افتتاح کردیا۔(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج ہم نے وہ کام کیا ہے جو ہمیں بہت پہلے کرنا چاہئے تھا۔ہمارا دین بھی کہتا ہے صفائی کا خیال رکھیں۔شہروں اور گاؤں میں گندگی دیکھ کر بہت تکلیف ہوگی۔
گرین اینڈکلین پشاور مہم20دن چاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ گندے پانی سے ہر سال2لاکھ بچے مرجاتے ہیں۔آج جنگلات تباہ ہورہے ہیں۔ آئندہ نسلوں کی ذمہ داری لینے والی پہلی حکومت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مارچ میں 25کروڑ درخت لگانے کا ہدف پوراکریں گے۔پتانہیں2018تک حکومت مدت پوری کرتی ہے یا نہیں۔ میاں صاحب کا پتہ نہیں کب خودکشی کرلیں۔ہماری حکومت سفارش نہیں میرٹ پرمبنی ہے۔کوئی طاقت پاکستان کی ترقی کو روک نہیں سکی۔پشاور کو خیرپختونخوا کیلئے ماڈل بنائیں گے۔خیبرپختونخوا پاکستان کے لئے ماڈل بنے گا۔پشاور میں اوقاف کی زمینوں پر پارکس بنائے جائیں۔خیبرپختونخوا کے لئے ماڈل بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کی سڈنی چاقو حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی نوجوان کی ہسپتال میں عیادت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
نواز شریف نے کہاہمسائیوں سے لڑائی نہیں کرنی،دوستی کے دروازے کھولیں،دلوں کے دروازے کھولیں،راستے کھولیں‘مریم نوازشریف
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور
-
وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.