ہمیشہ عوام کی بے لوث خدمت کی آئندہ بھی سلسلہ جاری رکھوں گا:مہر اللہ دتہ

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 15:35

اٹھارہ ہزاری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم دسمبر۔2015ء) یوسی 85وارڈ نمبر4 کے امیدوار برائے کونسلرمہر اللہ دتہ جھبانہ نے میڈیا سے کی انہوں نے کہا کہ میرا اوڑھنا بچھونا رشیدپور کی عوام کے ساتھ ہے۔

(جاری ہے)

سیاست کے میدان میں قدم رکھنے سے پہلے بھی لوگوں کی بے لوث خدمت کی ہے۔ آئندہ بھی اس مشن کو جاری رکھوں گا ۔غریب کا ساتھی اور ہمدرد ہوں اور غریب عوام کاساتھ دینے میں دلی سکون ملتا ہے ۔