دنیا میں قیام امن کیلئے اسوہ رسول اور صوفیانہ طرز فکر کو اپنانا ہو گا،صو فی مسعود احمد صدیقی
منگل 1 دسمبر 2015 16:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم دسمبر۔2015ء) تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ پر بین المذاہب امن اتحاد مکالمہ اور ادبی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان ،چےئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان ،چےئرمین لاثانی ویلفےئر فاؤنڈیشن صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار نے کی ،مہمان خصوصی عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب آدم جی اورصدارتی ایوارڈ یافتہ نذیر قیصر تھے،پروگرام میں ملک کے مشہور و معروف شعراء اور ادیبوں کے علاوہ مشائخ عظام نے بھی شرکت کی،صدارتی خطاب میں صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارنے کہا کہ دنیا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے اسوہ رسول اور صوفیانہ طرز فکر کو اپنانا ہو گا،موجودہ دور میں آفات و بلیات میں تیزی سے اضافے کی وجہ دین اسلام سے دوری ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.