عا لمی برادری تر قی پزیر مما لک میں مو سمیاتی تبد یلیوں سے نمٹنے کیلئے 100ارب ڈالر سا لا نہ مختص کر نے کا وعدہ پو را کرے،

تر قی یا فتہ مما لک گلو بل وا ر منگ پر قا بو پانے میں مشتر کہ ذ مہ دا ریاں قبو ل کر یں،چینی صدر کا کا نفر نس سے خطاب

منگل 1 دسمبر 2015 16:43

پیرس ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) چین کے صدر شی چن پنگ نے تر قی یا فتہ مما لک پر زور دیتے ہو ئے کہا ہے کہ تر قی پزیر مما لک میں مو سمیاتی تبد یلیوں سے نمٹنے کیلئے 100ارب ڈالر سا لا نہ مختص کر نے کا وعدہ پو را کر یں۔چینی صدر نے پیرس میں منعقد ہو نے والی مو سمیا تی تبد یلیوں کے حوا لے سے منعقدہ کانفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تر قی یا فتہ مما لک گلو بل وا ر منگ پر قا بو پانے میں مشتر کہ ذ مہ دا ریاں قبو ل کر یں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ تر قی پز یر مما لک میں ما حول دوست ٹیکنا لو جی فرا ہم کی جا ئے اور اس عزم کا وعدہ کو پن ہیگن میں منعقد ہو نیوا لی اقوا متحدہ سر برا ہ کانفر نس میں عا لمی رہنما ؤں نے بھی کیا تھا۔صدر شی کا کہنا تھا کہ رقم تر قی پز یر مما لک میں گلو بل وارمنگ کا با عث بننے والی گر ین ہا ؤس گیسوں کے اخراج پر قا بو پا نے، سمند ر کی سطح میں اضا فہ کر نے ،خشک سالی ک خا تمہ کر نے اور قدر تی آ فات کی تبا ہ کا ریوں سے نمٹنے کیلئے استعمال ہو گی۔انہوں نے مز ید کہا کہ تر قی پز یر مما لک عا لمی برادری کیجا نب سے رقم کی فرا ہمی کا وعدہ پوارا نہ ہو نے پر ما یو س ہیں۔

متعلقہ عنوان :