جراسک ورلڈسال کی بلاک بسٹر فلم قرار

منگل 1 دسمبر 2015 17:44

جراسک ورلڈسال کی بلاک بسٹر فلم قرار

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) ہالی وڈ فلم جرسک ورلڈ کورواں سال کی بلاک بسٹر فلم کا اعزاز مل گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسی سال یونیورسل پکچر کو بھی بہترین فلمساز ادارہ بھی قرار دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جرسک ورلڈ نے رواں سال ڈیرھ ارب ڈالر کابزنس کیا ہے۔جس کے بعد اس فلم کو بلاک بسٹر فلم قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :