2017 تک ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں گے، اگلے سال دسمبر تک مزید ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کریں گے؛ وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی
اپنے محکمہ میں احتساب کا عمل شروع کیا، ملک بھر میں تمام پاور کمپنیز میں لائن لائسسز اور کرپشن ختم کر رہے ہیں؛ میپکو ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس
منگل 1 دسمبر 2015 18:04
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا وعدہ ہے کہ 2017 تک ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کر دی جائے گی ۔ اور انشاء اللہ ہم وزیر اعظم کا یہ وعدہ پورا کر کے دکھائیں گے ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز میپکو ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
عابد شیر علی نے کہا کہ ہم نے اپنے محکمہ میں احتساب کا عمل شروع کیا ہوا ہے اور ملک بھر میں تمام پاور کمپنیز میں لائن لائسسز اور کرپشن ختم کر رہے ہیں ۔ہماری لائن لائسسز میں کمی واقع ہوئی ہے سابقہ حکومت کے دور میں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی جو اب کم ہو کر 4 سے 6 گھنٹے رہ گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے ا ربوں ڈالر کی کرپشن کی اور اربوں ڈالر کے فنڈ ضائع کئے اور کوئی گرڈ سٹیشن نہ بنایا جبکہ ان کے دور میں بجلی چوری میں شدید اضافہ ہوا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.