اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں رات تین بجے کے بعد دھاندلی کی گئی؛چوہدری پرویز الٰہی
رات 12بجے تک تحریک انصاف اسلام آباد سے جیت رہی تھی لیکن صبح ن لیگ جیت گئی؛چوہدری سرور کی قیات تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
منگل 1 دسمبر 2015 18:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں رات تین بجے کے بعد دھاندلی کی گئی ہے ،رات 12بجے تک تحریک انصاف اسلام آباد سے جیت رہی تھی لیکن صبح ن لیگ جیت گئی ۔شریف برادارن کو عوام کے حقیقی مسائل سے کوئی سروکار نہیں انکی دلچسپی صرف پیسہ بنانے سے ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز چوہدری سرور کی قیات تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہے کیا ۔س موقع پر تحریک انصاف کے محمدد الرشید ، علیم خان اور مونس الٰہی اور چوہدری ظہیر الدین بھی موجود تھے ملاقات میں دنوں جماعتوں کے رہنماؤں نے دنوں جماعتوں کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے اور اس موقع پر مسلم لیگ ق کے رہنماؤں نے انکی جماعت کے رہنماؤں کو تحریک انصاف میں شامل کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے وفد نے ق لیگ کے تحفظات دور کرنے کے لیے عمران خان کی ہدایت پر چوہدری پروزیزالٰہی کی رہاشگا ہ پر جا کر ملاقات کی ہے اور انکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.