ورلڈ پاسبان ختم نبوت کا ملک دشمن این جی اوز کیخلاف مظاہروں کا اعلان
حکومت محب وطن نہیں ملک دشمن این جی اوز پر قدغن لگائے:عمر ممتاز اعوان،ڈاکٹرشاہد نصیر
منگل 1 دسمبر 2015 18:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) ورلڈ پاسبان ختم نبوت (پاکستان)کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ممتاز اعوان ترجمان حافظ شعیب الرحمن میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر شاہد نصیر ایڈووکیٹ نے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی این جی اوز کی ملک دشمن سرگرمیوں کیخلاف ملک گیر سطح پر مظاہروں کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ این جی اوز ملک دشمن سرگرمیوں، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“اورانکے آلہ کار قادیانیوں سے مل کر ملک میں دہشتگردی کرارہی ہیں انہوں نے کہا کہ اسلامی این جی اوز کی الیکٹرونک میڈیا کوریج پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے والے ”پیمرا“ملک دشمن این جی اوز کی کوریج پر پابندی کیوں نہیں لگاتاان راہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اسلام وملک دشمن این جی اوز پر پابندی لگائے اوراسلام پسند و محب وطن جماعة الدعوة و فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن اور اسلامی این جی اوز کی الیکٹرونک میڈیا کوریج پر پابندی کا”پیمرا“ نوٹیفکیشن فوری واپس لے بصورت دیگر دینی جماعتیں ملک کربھرپور احتجاجی تحریک چلائینگی۔
مزید قومی خبریں
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.