وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ برطانیہ جانے والے وفد میں سی ای او کوتھم احمد شفیق بھی شامل
منگل 1 دسمبر 2015 19:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے ہمراہ برطانیہ جانے والے وفد میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ احمد شفیق بھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
احمد شفیق برطانیہ میں پاکستان کی ہاسپیٹیلٹی، ٹریول،ٹورازم اورکلنری انڈسٹری کی نمائندگی کریں گے اور برطانوی اہلکاروں ،کاروباری افراد کے ساتھ کاروبار اور تعلیمی مواقع کے بارے میں گفت و شنید کریں گے۔
کوتھم پاکستان بھر میں پھیلے اپنے سکولوں کے نیٹ ورک سے ہاسپیٹیلٹی ، ٹریول، ٹور ازم اور کلنری آرٹ کے شعبوں میں بین الاقوامی معیار کی ووکیشنل ایجوکیشن فراہم کر رہا ہے ۔احمد شفیق شیف ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.