79 فیصد تارکین وطن متحدہ عرب امارات میں رہائش اختیار کرنے پر مطمئن
محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 20:05
(جاری ہے)
35 فیصد تارکین وطن اور 15 فیصد اماراتی شہریوں کے خیال میں عرب امارات میں رہائشی سہولیات بہت مہنگی ہیں۔
67 فیصد اماراتی مرد اورخواتین کے خیال میں ملک عورتوں کو سیاسی طور پر بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کے حوالے سے صحیح سمت میں گامزن ہے۔ عرب امارات کے 44ویں قومی دن کے حوالے سے 50 فیصد اماراتی شہریوں کے خیال میں یہ دن اتحاد کا مظاہرہ کرنے کیلئے، 38 فیصد کے خیال میں یہ دن حب الوطنی کا بہترین مظاہرہ کرنے کیلئے، 35 فیصد کے خیال میں آزادی کے اظہار کیلئے اور 30 فیصد کے خیال میں فخر کے اظہار کیلئے یہ دن ایک بہترین موقع ہے۔ 79 فیصد اماراتی شہریوں کے خیال میں اس برس قومی دن کے جشن میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آسکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.