چوہدری سرور نے افضل تارڑ کو دوبارہ گنتی کے ذریعے ’’جتوانے ‘‘کیلئے ریٹر نگ آفیسر کے ملوث ہو نیکا آڈیو ثبوت پیش کردیا
حکمران ووٹنگ کے ذریعے دھونس اور دھاندلی کے بعد اب تحر یک انصاف کے کامیاب ہونیوالے امیدواروں کی جیت کو ہار میں بدل رہے ہیں ‘ہم ملک محاذآرئی اور احتجاج کی سیاست نہیں چاہتے مگر ہمیں اور عوام کو اتنا مجبور نہ کر یں کہ ہم یہ سوچنے پر مجبور نہ ہو جائیں کہ ملک میں ووٹوں کے ذریعے تبدیلی نہیں آسکتی ‘40ارب کا منی بجٹ حکمرانوں کا غر یبوں پر ڈرؤن حملہ ہے جس سے مہنگائی کا سیلاب آئیگا‘چوہدری محمدسرور کی عمر سرفراز چیمہ‘ مامون جعفر تارڑ ‘ سابق ایم این اے چوہدری مہدی حسن بھٹی اور ڈاکٹر شاہد صد یق کے ہمراہ ہنگامی پر یس کا نفر نس
منگل 1 دسمبر 2015 20:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے بلدیاتی انتخابات کے وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل تارڑ کو دوبارہ گنتی کے ذریعے ’’جتوانے ‘‘کیلئے ریٹر نگ آفیسر کے ملوث ہونے کے حوالے سے آڈیو ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران ووٹنگ کے ذریعے دھونس اور دھاندلی کے بعد اب تحر یک انصاف کے کامیاب ہونیوالے امیدواروں کی جیت کو ہار میں بدل رہے ہیں ‘ہم ملک محاذآرئی اور احتجاج کی سیاست نہیں چاہتے مگر ہمیں اور عوام کو اتنا مجبور نہ کر یں کہ ہم یہ سوچنے پر مجبور نہ ہو جائیں کہ ملک میں ووٹوں کے ذریعے تبدیلی نہیں آسکتی ‘40ارب کا منی بجٹ حکمرانوں کا غر یبوں پر ڈرؤن حملہ ہے جس سے مہنگائی کا سیلاب آئیگا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.