کراچی میں 3 دسمبر سے 5 دسمبر تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 20:58

کراچی میں 3 دسمبر سے 5 دسمبر تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1 دسمبر 2015 ء) کراچی میں 3 دسمبر سے 5 دسمبر تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں 5 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے باعث سندھ حکومت نے 3 دسمبر سے 5 دسمبر تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :