عمران فاروق قتل کیس ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو دینے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 22:03

عمران فاروق قتل کیس ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1 دسمبر 2015 ء) عمران فاروق قتل کیس ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کے قتل کیس کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کے علاوہ اس کیس کو ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :