شفا انٹر نیشنل ہسپتال میں خطے کے پہلے سلیپ ڈس آرڈرسینٹرکا آغاز
منگل 1 دسمبر 2015 22:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) شفا انٹر نیشنل ہسپتال نے اس خطے میں اپنی نوعیت کے پہلے سلیپ ڈس آرڈرسینٹرکا آغاز کیاہے۔اس سینٹر میں جدید ٹیکنالوجی اور مشینری کی سہولیات کے علاوہ تجربہ کار اور تربیت یافتہ عملہ موجود ہے۔یہاں مریض کے آرام،نیند کے مسائل کے صحیح اور برقت تشخیص کے ساتھ ساتھ بہترین علاج کی سہولیات موجود ہیں۔
منگل کو مسزسائرہ افضل تارڑ منسٹر ہیلتھ سروسز نے باضابطہ طور پر افتتاح کیا۔اس تقریب میں ڈاکٹروں‘ نرسوں اور ادارے کے اعلی احکام نے شرکت کی۔ میڈیا بریفنگ کے دوران سائرہ افضل کا کہنا تھا،مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ شفا انٹر نیشنل ہسپتال نے بین الاقوامی معیار کو مدِنظر رکھتے ہوئے تمام سہولیات کے ساتھ سلیپ ڈس آڈر سینٹر کا آغاز کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.