یونین کونسل نمبر48، آزاد امیدوار برائے چیئرمین اعظم خان اور وائس چیئرمین چوہدری نثار بھاری اکثریت سے کامیاب
منگل 1 دسمبر 2015 22:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) یونین کونسل نمبر48سرائے خربوزہ سے آزاد امیدوار برائے چیئرمین حاجی محمد اعظم خان اور وائس چیئرمین چوہدری نثار بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے پینل کے امیدواران برائے کونسلرز ملک شبیر ، خالد خان ، تاثر قریشی اور عبدالرحمن بھی کامیاب ہو گئے ہیں ۔
نومنتخب چیئرمین حاجی اعظم خان اور وائس چیئرمین چوہدری نثار نے کامیابی کے بعد کارکنوں اور عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کامیابی عوام کی طرف سے ہم پر اعتماد کی مظہر ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ بیشک ! میرا اوڑھنا بچھونا ’’ن‘‘ لیگ ہے میں مسلم لیگی ہوں اور ہمیشہ مسلم لیگی ہی رہوں گا۔میں عوام علاقہ اور خصوصاً اپنے سپورٹران کا مشکور ہوں کہ جنہوں نے انہیں کامیابی کے ہمکنار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.