آرمی جوانوں پر اس طرح کے بزدلانہ حملوں سے دہشتگرد بچ نہیں سکیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
منگل 1 دسمبر 2015 22:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) و زیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے تبت سینٹر کے قریب ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے جس کے نتیجے میں دو اہلکاروں کے شہیدہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے بزدلانہ عمل قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ حملوں سے دہشتگرد بچ نہیں سکیں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے دو جوانوں کے مارے جانے پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ان کی قربانی ضایع نہیں جائے گی۔ انہوں نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے فوری طور پر واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے اور حکم دیا ہے کہ واقعے کی فور ی تحقیقات کرکے ملوث قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے،وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں سخت حفاظتی اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.