ملٹری پولیس پر فائرنگ، گولیوں کے خول 8 واقعات سے میچ کر گئے
منگل 1 دسمبر 2015 22:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) ملٹری پولیس پر حملے کے بعد کراچی آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ کراچی میں 10 وارداتوں سے میچ کر گیا ہے۔
(جاری ہے)
کراچی میں ملٹری پولیس پر حملے کے بعد کراچی آپریشن کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسسز بھرپور کارروائیاں کریں گی، حساس اداروں کی جانب سے حملوں کا خدشہ پہلے ہی ظاہر کیا گیا تھا، تاہم، ذرائع کے مطابق، پولیس اور رینجرز متحد ہو کر دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈان کریں گی، دوسری جانب ملٹری پولیس پر حملے میں استعمال ہونے والے اسلحہ کی فرانزک رپورٹ بھی تیار کر لی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملٹری پولیس پر حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ کراچی میں 10 وارداتوں سے میچ کر گیا ہے۔20 نومبر کو بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز اہلکاروں پر بھی اسی اسلحہ سے فائرنگ کی گئی۔ حملے کے نیتجے میں 4 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے تھے۔ یہی اسلحہ ڈاکٹرز اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلحہ پہلے ضلع ویسٹ میں استعمال کیا گیا۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزموں کو جلد گرفتار کر لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.