میر اسرار اﷲ زہری نے بلوچستان کی آواز بلند کرکے عوام کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے،میر نذیر احمد نیچاری
منگل 1 دسمبر 2015 22:53
قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) قائد عوام مرکزی صدر میر اسرار اﷲ خان زہری نے وفاق میں بلوچستان کی آواز بلند کرکے عوام کے نمائندگی کا حق ادا کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار بی این پی عوامی کے میر نذیر احمد نیچاری نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بی این پی عوامی کے مرکزی قائدین نے ہر دور میں عوام کی خدمت کی ہے گودر پراجیکٹ کے حوالہ سے بی این پی عوامی کا موقف واضح ہے بلوچوں کو ترقی کی آڑ میں اقلیت مین تبدیل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
حکومت بے دردی سے بلوچستان کے وسائل لوٹ رہی ہے اور عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت کی وجہ سے میر ظفر اﷲ زہری کے فنڈز رکھوا کر عوامی خدمت سے دور رکھا جارہا ہے لیکن عوام کی ہم خدمت پر یقین رکھتے ہیں انشاء اﷲ اہم شخصیات بی این پی عوامی میں شرکت کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.