برطانوی نشریاتی ادارے کے دفتر کے قریب مشکوک گاڑی میں بم کی اطلاع،تمام راستے بند کر دیئے گئے، بی بی سی دفتر کو خالی کر کے عمارت کی تلاشی کے بعد کلیئر قرار دیا گیا،پولیس حکام

منگل 1 دسمبر 2015 23:29

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1دسمبر۔2015ء) برطانوی نشریاتی ادارے کے دفتر کے قریب مشکوک گاڑی میں بم کی اطلاع پر عمارت کی تلاشی لی گئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے دفتر کے باہر مشکوک گاڑی میں بم کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے نشریاتی ادارے کی جانب جانے والے تمام راستے بند کر دیئے اور بی بی سی دفتر کو خالی کر کے عمارت کی تلاشی لی گئی گاڑی اور دفتر کی تلاشی کے بعد کلیئر قرار دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :