اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کسان پیکج نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 11:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) :الیکشن کمیشن نےکسان پیکج نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کی سر براہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی تھی، جس کے بعد کسان پیکج نظر ثانی کیس پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا . آج کی سماعت میں وفاقی سیکرٹری فوڈ اینڈ سکیورٹی تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوئے تھے ۔
الیکشن کمیشن نے کسان پیکج پر 5 دسمبر تک عمل در آمد روک دیا ہے، 5 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے تک کسان پیکج پر عملدر آمد روک دیا گیا ہے .الیکشن کمیشن نے کسان پیکج پر شرح سود میں کمی کی اجازت دے دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چاول اور کپاس کی کاشت پر شرح سود میں دو فیصد کمی کی اجازت دے دی گئی ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے 341 ارب روپے کے زرعی پیکج کا اعلان کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.