شدید دھند ،لاہور ایئرپورٹ کا جدید ترین لینڈنگ سسٹم ناکام، پروازیں لینڈ نہ کرسکیں
بدھ 2 دسمبر 2015 11:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) لاہور ایئرپورٹ پرطیاروں کی لینڈنگ کیلئے نصب کیا گیا جدید ترین اے ایس ایل سسٹم ناکارہ ہوگیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے قطر کی طرف سے تحفے میں دئیے گئے جدید ترین لینڈنگ سسٹم اے ایس ایل تھری کا 28 نومبر کو افتتاح کیا تھا جس کے ذریعے ایئرپورٹ پر 50میٹر حد نگاہ تک طیارے لینڈ کرسکتے ہیں مگر قطر کی طرف سے دیا گیا جدید ترین لینڈنگ سسٹم ناکام ہوکر رہ گیا۔
لاہور اور گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ رن وے پر حد نگاہ 300 میٹر تھی لیکن لینڈنگ سسٹم ناکام ہونے کی وجہ سے 2 انٹرنیشنل فلائٹس رن وے پر لینڈ نہ کرسکیں۔ شارجہ سے آنے والی پرواز کو اسلام آباد اور دوحہ سے آنے والی پرواز کو کراچی کی طرف موڑ دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.