فیفا کے سپانسرز کی جانب سے اصلاحات کے جائزے کا مطالبہ
بدھ 2 دسمبر 2015 12:19
زیورخ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے پانچ سپانسرز نے اس کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کو لکھے خط میں اصلاحات کی آزاد نگرانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ خط ایڈیڈاز، میک ڈونلڈز، کوکا کولا، ویزا اور ان یائزر بش انبو کی جانب سے لکھا گیا ہے۔فیفا کی ترجمان کے مطابق یہ پانچ سپانسرز اصلاحات کے عمل میں اہم کردار ادا کریں گے۔
خط میں لکھا گیا کہ ہم جانتے ہیں کہ آپ یعنی ایگزیکٹوکمیٹی کے ارکان اصلاحات کی اس فہرست پر ضرور غور کریں گے تاکہ فیفا کی گورننس کو مضبوط بنایا جا سکے۔شفافیت ‘ احتساب ‘انسانی حقوق کی عزت کرنا ‘ ایمانداری، قیادت، جنسی برابری فیفا کے مستقبل کیلئے بہت اہم ہیں۔اصلاحات ان خصوصیات کیلئے راہ ہموار کر سکتی ہیں لیکن ثقافتی تبدیلی کی بھی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.