اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 2 دسمبر 2015 12:19

اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء)اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس جمعرات کو ہوگا ‘جس کی صدارت اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری کریں گے، اجلاس میں گذشتہ تین ماہ کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔