ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب ‘اسلام آباد کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کل شروع ہوگا

بدھ 2 دسمبر 2015 12:20

ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب ‘اسلام آباد کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کل شروع ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء)ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب، اسلام آباد کے کھلاڑیوں کا سٹاف ویلفیئر فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ کل جمعرات سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

کلب کے ہیڈ کوچ جہانزیب نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کیلئے 25 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا اور کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں بھر پور تربیت دی جائے گی۔