کوئٹہ، کوئلے کی کان میں دھماکا 3 کاکن جاں بحق 2 زخمی

بدھ 2 دسمبر 2015 12:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں دھماکا،۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 کاکن جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کاکہنا ہیکہ ضلع لورالائی میں واقع ایک کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی،جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں زخمی کان کنوں کی حالت بھی تشویشناک ہے ۔

متعلقہ عنوان :